کراچی میں چینی قونصل خانے پر ناکام حملہ پاکستان اور چین کے مابین ان غیر معمولی تجارتی معاہدوں کا ردعمل ہے جو چین کے ہمارے حالیہ دورے کے نتیجے میں طے پائے۔ حملے کا مقصد چینی سرمایہ کاروں کو خوفزدہ کرنا اور سی پیک کو متاثر کرنا تھا۔ کامیابی تو ان دہشت گرد کو کبھی نہیں ملے گی۔
No comments:
Post a Comment